مکالمہ کسی بھی معاشرے کا حسن ہوا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی (pmda) کے مجوزہ ڈرافٹ کے حوالے سے کارکن صحافیوں اور صحافتی تنظیموں میں ملا جلا ردعمل پایا جاتا ہے ۔میں نے مناسب سمجھا کہ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور صحافیوں کے درمیان کے درمیان ڈائیلاگ ہونا چاہیے ۔آج لاہور سے پاکستان جرنلسٹ فاونڈیشن (PJF )کے زیر اہتمام اس حوالے سے خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں وفاقی وزیر اطلاعات اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور کھل کر اظہار خیال کیا۔
کامیاب پروگرام پر اللہ رب العزت اور ساتھیوں کا شکریہ۔۔۔
bhjjj



















