PJF meeting with Governor Punjab Chaudhry Mohammad Sarwar

پاکستان جرنلسٹ فاونڈیشن (PJF)کے وفد کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات ۔گورنر چوہدری محمد سرور نے اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی کا بھرپور دفاع کیا ۔مختلف قومی اور بین الاقوامی ایشوز پر کھل کر گفتگو کی ۔اور حسب روایت صحافت اور اہل صحافت کے لئے کھل کر محبت کا اظہار کیا گورنر پنجاب سے پاکستان میڈیا اتھارٹی ۔آزادی صحافت ۔صحافیوں کے لیےہیلتھ کارڈ اور صحافیوں کے حقوق کے حوالے سے تفصیلی گپ شپ ہوئی ۔گورنر پنجاب نے یقین دلایا کہ حکومت صحافت اور اہل صحافت کی دل سے قدر کرتی ہے

Governor House, Lahore

admin

Read Previous

PJF meeting with Punjab Information Minister Fayyaz ul Hassan Chohan

Read Next

PJF meeting with Federal Minister for Information and Broadcasting Fawad Chaudhry